23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے فیصل آباد جھنگ بازار کے جامعہ
رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث اعظم پاکستان کا وزٹ کی جہاں دارالافتاء اہلسنّت کے مفتی محمد رحمت اللہ رضوی صاحب اور جامعہ کے مدرس مولانا عبدالشکور رضوی صاحب سے ملاقات کی۔ ذمّہ داران نے انہیں
دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مختصر فتاوٰی اہلِ سنّت اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔