دعوتِ اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے تحت9اکتوبر2019ء کو  لاہور میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف شعبے کے ریجن اور زون ذمّہ داران نے شرکت کی۔مدنی مشورے میں سیدنا داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس پاک کے موقع پر مدنی کاموں کے حوالے سے اہم امورتبادلۂ خیال کیا گیا۔(رپورٹ، دانیال عطاری مجلس مزاراتِ اولیاء)