دعوتِ اسلامی  کی مجلس مزاراتِ اولیاء کے تحت کراچی کے علاقے کلفٹن پر واقع سیدنا حضرت عبد اللہ شاہ غازیرحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف کے احاطےمیں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو ”علمِ دین “کے فضائل و اہمیت پر سنّتوں بھرا بیان کیااور دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات سے متعلق شر کو آگاہ کیا اور دعوت اسلامی کے مدنی ما حول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد دانیال عطاری، مجلس مزاراتِ اولیاء)