27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
پچھلے دنوں شعبہ مزاراتِ اولیاء کے صوبائی ذمہ دار نے حضرت پیر
سید عبد اللہ شاہ کوہاٹی المعروف حاجی بہادر بابا
نقشبندی علیہ الرحمۃ کے مزار شریف پرحاضری دی۔
اس دوران صوبائی ذمہ دار مولانا
یاسر عطاری مدنی نے مزار میں موجود عاشقانِ رسول کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ
لگایا جس میں انہوں نے سنتوں بھرا بیان کیا۔بعدازاں صوبائی ذمہ دار نے ختم
خواجگانِ نقشبندیہ میں شرکت کی۔(رپورٹ:دانیال عطاری پاکستان
مشاورت آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)