دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں ماریشس کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 29 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن زیادہ سے زیادہ جمع کرنے،نیکی کی دعوت کی مضبوط ترکیب کرنے اور کارکردگی شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا ۔