8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 12 مئی  2022ء   کو ماریشس
کی نگران اسلامی بہنوں کا  مدنی
مشورہ ہوا۔ساؤدرن افریقہ ریجن نگران  اسلامی بہن نے اس مشورے میں ماریشس کےتنظیمی
اسٹرکچر کے مطابق ملک نگران اسلامی بہنوں  کو تقسیم کاری سمجھائی نیز ذمہ داران کی ذمہ داریاں
سمجھانے کے ساتھ ساتھ جہاں پر دینی کام میں کمزوری ہے وہاں کے لئے اہداف دئیے ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	