مجلس رابطہ با لعلماء کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور رکن کابینہ غلام الیاس عطاری مدنی نے8جون2020ءبروز پیر واہ کینٹ اٹک زون کی اٹک کابینہ میں دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ کے فاضل مولانا شیراحمدحقانی قادری صاحب سے ملاقات کی۔ انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات مدرسہ المدینہ وجامعہ المدینہ آن لائن کا تعارف پیش کرتے ہوئے موجودہ مشکل حالات میں دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات سے آگاہ کیا جس پر مولاناشاہ عبدالعزیزحقانی قادری صاحب نے امیر اہل سنت و دعوت اسلامی کو خوب دعاؤں سے نوازا۔