دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء ءپنڈی اسلام
آبادزون کے زون ذمہ دار محمدخالد عطاری مدنی
،اسلام آباد کے شہرذمہ دار، ڈویژن نگران محمد فہیم عطاری، نے پچھلے دنوں مرکزی
جامع مسجد النور اسلام آباد کے امام خطیب مولانا شوکت علی قریشی چشتی صاحب سے
ملاقات کی اور انہیں موجودہ حالات میں دعوت اسلامی کی خدمات سے آگاہ کرتے ہوئے آن لائن کورسزکے بارے میں بتایا جبکہ
اس موقع پر دعوت اسلامی کے شعبہ جات،ذمہ داران دعوت اسلامی اور امیر اہلسنت کے لئے دعا ئے خیر کا اہتمام کیا
گیا۔
دوسری جانب دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام
آبادزون کے زون ذمہ دار محمدخالد مدنی
عطاری ،اسلام آباد کے شہرذمہ دار، ڈویزن نگران محمد فہیم عطاری نے محمدزبیرعطاری کے چچا کے جنازے
میں شرکت کی اور وہا ں موجود حاضرین کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے
بیان و دعائے خیر کا سلسلہ کیا۔