پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت حافظ آباد زون میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مولانا ثناءاللہ قادریصاحب آمد ہوئی جہاں انہیں ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے خوش آمدید کہتے ہوئے جامعۃالمدینہ بوائزاورمدرسۃالمدینہ بوائزسمیت چند شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔

اس دوران مولانا ثناءاللہ قادری نے دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کوخوب سراہا اور امیرِ اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے لئے دعائے خیر کی۔(رپورٹ: اعظم عطاری کابینہ ذمہ دار حافظ آباد زون ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)