اسلام آباد شہر   مجلس رابطہ بالعلماء کے رکن اور بری امام ڈویژن کے نگران فہیم شمس عطاری نے25 جولائی 2020ء بروز ہفتہ مولانا قاری ضیاالحق چشتی خطیب جامع مسجد علی المرتضی مارگلہ ٹاؤن فیز 2 سے ملاقات کی اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتےہوئے شعبہ المدینۃ العلمیہ کی علمی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا جبکہ مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ ماہنامہ فیضان مدینہ انہیں تحفے میں دیا۔( خالد عطاری مدنی)