اسلام آباد شہر  رابطہ بالعلماء کے رکن اور بری امام ڈویژن کے نگران فہیم شمس عطاری نے25 جولائی 2020ء بروز ہفتہ مولانا قاری محمد حسین صاحب سے ملاقات کی اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتےہوئے شعبہ المدینۃ العلمیہ کی علمی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا جبکہ مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ ماہنامہ فیضان مدینہ انہیں تحفے میں دیا۔( خالد عطاری مدنی)