20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حضرت علامہ
مولانا محمد قاسم قاسمی صاحب مہتمم جامعہ قاسمیہ اسد آباد خضدار سے ملاقات
Sun, 15 Mar , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے تحت11مارچ2020ء بروز بدھ نگران مجلس حافظ محمد
افضل مدنی، نگران زون کوئٹہ اور دیگر ذمہ داران نے خضدار میں حضرت علامہ
مولانا محمد قاسم قاسمی صاحب مہتمم جامعہ قاسمیہ اسد آباد خضدار سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ وزٹ ،اور ماہ شعبان المعظم میں دس دن کے ہونے والے توقیت کورس کی دعوت پیش
کی جس کو مہتمم صاحب نے قبول فرماتے ہوئے اپنے ادارے کے طلبہ کو کورس میں
شرکت کروانے کی نیت کی ۔(رپورٹر: عبدالحکیم مدنی
رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان)