گزشتہ روز  دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ دار واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون اور دیگرذمہ داران نے جنڈ کابینہ میں قائم مدرسہ حسینیہ ریاض العلوم امام شرف الدین علیہ الرحمہ اچھری تحصیل جنڈ کے بانی ومہتم مولانامحمدحسین قادری صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے کتاب بنام مختصرفتاوی اہلسنت تحفےمیں پیش کی ۔