20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مولانا معراج
الدین سرکانی اور مولانا تاج محمد نظامی صاحب کی فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن آمد کا
سلسلہ
Tue, 11 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت پچھلے دنوں ریجن ذمہ دار طیب مدنی مجلس رابطہ
بالعلماء کی دعوت پر مولانا معراج الدین سرکانی (مہتم دارالعلوم امانیہ پیشاور ) مولانا تاج
محمد نظامی (مہتمم
دارلعلوم کنزالایمان پیشاور) و دیگر کی فیضان مدینہ جو ہر ٹاؤن آمد کا سلسلہ ہوا ۔
ریجن ذمہ دار
نے ان کا استقبال کیا اور وزٹ کروایا جس پر مولانا
معراج الدین سرکانی اور مولانا تاج محمد نظامی نے مدنی چینل کو تاثرات دیئے۔
واضح رہے! اس
موقع پر دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ
کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری سے علمائے کرام کی ملاقات بھی ہو ئی ۔