20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مولانا
افتخار احمد یمنی صاحب ناظم اعلیٰ جامعہ سنان بن سلمہ خضدار سے ملاقات
Sun, 15 Mar , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے تحت11مارچ2020ء بروز بدھ نگران مجلس حافظ محمد
افضل مدنی، نگران زون کوئٹہ اور دیگر ذمہ داران نے خضدار میں حضرت علامہ
مولانا افتخار احمد یمنی صاحب ناظم اعلیٰ جامعہ سنان بن سلمہ خضدار سے ملاقات کی
اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ کا
وزٹ ،اور ماہ شعبان المعظم میں دس دن کے ہونے والے توقیت کورس کی دعوت پیش
کی جس کو ناظم اعلی صاحب نے قبول فرماتے ہوئے اپنے ادارے کے طلبہ کو کورس میں
شرکت کروانے کی نیت کی ۔(رپورٹر: عبدالحکیم مدنی
رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان)