21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے نگران
محمد افضل عطاری مدنی نے دیگر ذمہ
داران کے ہمرا ہ مولاناڈاکٹر نوراحمد شاہتاز صاحب سے
ملاقات کی۔
نگران مجلس نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات
کا تعارف کرواتے ہوئے المدینۃ العلمیہ کی
دینی خدمات سے آگاہ کیا اور عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی
جبکہ مکتبۃ المدینہ کی کتاب بنام ( ملفوظات امیر اہلسنت اور شان مصطفیٰ پر 12 بیانات) تحفے میں پیش
کیں۔