20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے تحت11مارچ2020ء بروز بدھ نگران مجلس حافظ محمد
افضل مدنی اور دیگر ذمہ داران نے خضدار میں حضرت علامہ مولانا عطاء محمد قاسمی
صاحب ناظم اعلیٰ جامعہ خلیلیہ رضویہ خضدار سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی
کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ وزٹ ،اور
ماہ شعبان المعظم میں دس دن کے ہونے والے
توقیت کورس کی دعوت پیش کی جس کو ناظم اعلی صاحب نے قبول فرماتے ہوئے اپنے ادارے کے طلبہ کو کورس میں شرکت کروانے کی نیت کی ۔(رپورٹر: عبدالحکیم مدنی رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء
پاکستان)