8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ با لعلماء  کی دعوت پر9 جولائی 2020ء بروز جمعرات مولانا عبدالحمید قادری صاحب مدرس جامعہ نصرت الاسلام فیضان مدینہ
گوجرانوالہ تشریف لائے اور جامعۃ المدینہ کا وزٹ فرمایا جبکہ  موجودہ صورتحال میں تعلیمی نظام پر ناظم جامعہ
خوشی محمد مدنی نے بریف کیا  جس پر مولانا
عبدالحمید قادری صاحب نے دعوت اسلامی کی ترقی کیلئے خوب دعائیں کیں ۔(رپورٹ:محمد مبشر عطاری مدنی رکن زون
گوجرانوالہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	