20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
18 اکتوبر 2019 بروز جمعہ دعوت اسلامی کی
مجلس خدام المساجد کے نگرانِ زون نے بلوچستان کےشہر بیلا میں فیضان عثمان غنی مسجد اور مدرسۃ المدینہ کے تعمیراتی
کام کا جائزہ لیا اور مقامی شخصیات اور دعوت اسلامی کےلئے جگہ
وقف کرنے والے اسلامی بھائی سے ملاقات کی۔(رپورٹ:محمدجہانزیب عطاری،
مجلس نشرواشاعت)