دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت8 جنوری2020 ء بروز بدھ داتا صاحب کابینہ کے علاقے بند روڈ چھوٹا ساندہ لاہور میں علاقائی مدنی دورہ ہوا۔ اس موقع پر رکنِ زون نے جامع مسجد جمالِ مصطفیٰ کے اطراف کے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے اوراقِ مقدسہ کے تحفظ  کے لئے کوششیں کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اورمدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیانیز ایک اسلامی بھائی نےاپنی انفرادی کوشش سے اوراق مقدسہ کے تحفظ کے لئے 400 باکسز علاقے میں لگوانے کی نیت کی۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری، رکن زون جنوبی زون لاہور)