21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت یکم مارچ 2020ء کو جھنگ کی
جامع مسجد غوثیہ لاثانی میں مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی
کاموں میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔