دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد و المدارس کے تحت 12فروری2020ء بروز بدھ 1:00 بجے دن کوثر ٹاؤن مریالی موڑ  ڈیرہ اسماعیل خان میں جامع مسجد فیضانِ جمالِ مصطفےٰ کا سنگِ بنیاد کے سلسلے میں اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی شرکت فرماکر مدنی پھولوں سے نوازیں گےاور مسجد کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔