16 مئی 2025ء کو جامع مسجد فیضان قرآن، شرف آباد، شہیدِ ملت روڈ کراچی میں شعبہ پروفیشنلز فورم (دعوتِ اسلامی) ایک اہم ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلز اور تاجران نے شرکت کی۔

نگران شعبہ پروفیشنلز فورم محمد ثوبان عطاری نے ”Secrets of Universe کے موضوع پر بیان کیا۔ ٹریننگ سیشن میں کاروباری ترقی، مارکیٹنگ، مالیاتی نظم و نسق اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر گفتگوکی گئی۔