دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری آج ( 8 جنوری2020 ء بروز بدھ )نمازِ عشاء کے فوراً بعد جامع مسجد انوارِ مصطفےٰ B.O.R سوسائٹی جوہر ٹاؤن لاہور میں سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔تمام عاشقانِ رسول سے اس علمی و روحانی اجتماع میں شرکت کی مدنی التجاء ہے۔