پچھلےدنوں مارشل آرٹ اسپورٹس (کراٹے) کے ٹیچر و اسٹوڈنٹس نے دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد کادورہ کیاجس دوران دورہ ذمہ داراسلامی بھائیوں نےانہیں مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں قائم دعوتِ اسلامی کےشعبے اسلامک ریسرچ سنٹر (المدینۃالعلمیہ)کا وزٹ کروایا۔

دورانِ وزٹ مولانا منیر حسین عطاری مدنی نے ان کو شعبے کا تعارف کرواتےہوئے اس شعبےکےتحت دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی تعلیمی خدمات کے بارے میں معلومات فراہم کیں جس پر انہوں نے اپنی نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:ناظم ِجامعۃ المدینہ فیضان امام غزالی علیہ الرحمہ فیصل آباد،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)