23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی میں 8اگست2021ءبروزاتوار نگرانِ کابینہ ماڑی پور کے
والد کے لئے ایصالِ ثواب کا سلسلہ ہوا ۔اس موقع پر نگرانِ کابینہ علی ذیشان مدنی
عطاری نے’’ چپ رہنے اور کم بولنے ‘‘کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے محرم الحرام میں مدنی قافلوں میں سفر کرنے
کےحوالے سے بھر پور ترغیب دلائی جس پر وہاں موجود اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔(رپوٹ: ندیم
احمد عطاری علاقائی نگران و رکنِ کابینہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری مدنی)