20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے تحت 16
دسمبر2019 ء کومجلس کے نگران، نگران بہار زون اور دیگر اسلامی بھائیوں نے مرکزی
دارالعلوم خانقاہ عمادیہ کا دورہ کیا۔ جہاں مختلف علماء و مشائخ سے ملاقات کا شرف حاصل
کیاجبکہ دارالعلوم کے شعبہ مشق افتاء کے
طلبائے کرام سے ملاقاتیں ہوئیں اور انکے درمیان مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں بالخصوص المدینۃالعلمیۃ کا تعارف پیش کیا گیانیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور قافلوں
میں سفر کرنےکی ترغیب بھی دلائی۔ (رپورٹ:محمد صلاح الدین عطاری خادم مجلس رابطہ بالعلماء
و المشائخ)