24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی کے علاقے ماڑیپور گریکس مسلم کالونی میں قائم جامع مسجد اُمِّ عبدُالقادر کےا طرف میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں امام مسجد محمد ندیم عطاری،یوسی نگران عبدالباسط
عطاری مدنی اور علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
ٹاؤن
نگران علی ذیشان عطاری مدنی نے ذمہ داران کے ساتھ ملکر دکان اور علاقے میں موجود افراد کے پاس جاکر انہیں ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: یوسی
نگران عبدالباسط عطاری مدنی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)