8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کی جانب سے 14 مئی 2022 ء کو  موزمبیق
ڈسٹرکٹ  ماپوتو  کی نگران اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا۔
ساؤدرن
افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے  مدنی  مشورے میں ڈسٹرکٹ ماپوتو میں دینی کام کو مضبوط
بنانے کے لئے نئی تقرریاں اور مقامیوں میں دینی کام بڑھانے پر نکات فراہم کرے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	