22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
05 جولائی کو منظور کالونی میں واقع جامع مسجد فیضان اعلیٰ حضرت میں اجتماع سے مولانا عبد الحبیب عطاری بیان فرمائیں گے
Tue, 29 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 05
جولائی 2021ء بروزپیر بعد نماز
عشاء کراچی، منظور کالونی میں واقع جامع
مسجد فیضان اعلیٰ حضرت نزد عوامی چوک پر سنتوں بھرا اجتماع منعقد کیا جارہاہے جس
میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں
گے۔
مسجد ہذا میں عشاء کی نماز دوپہر 9:15 بجے ادا کی جائیگی۔