21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مانسہرہ کابینہ میں اجتماعِ
ذکر و نعت برائے ایصال ثواب کاا نعقاد کیا گیا جس میں نگران مانسہرہ کابینہ
نے شرکت کی اور
شرکا اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دئیے۔ اجتماعِ پاک میں مرحوم کے عزیر و اقربا
اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔