21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 فروری 2020ء کو
مانسہرہ کابینہ عطر شیشہ میں مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران، علاقائی نگران اور حلقہ نگران نے شرکت
کی۔ نگرانِ کابینہ مانسہرہ نے شرکا کی تربیت کی اور 12 مدنی کاموں کا جائزہ لیا۔