18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس قافلہ کے زیر اہتمام مدنی
مرکز فیضان مدینہ مانسہرہ میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں 12 ماہ کے قافلے میں
سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں سمیت ریجن ذمہ دار مجلس قافلہ 12 ماہ محمد آصف
عطاری، زون ذمہ دار صفدر عطاری اور اراکین کابینہ نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار محمد
شہباز عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور اسلامی بھائیوں کو مختلف سطح پر ذمہ داریاں کی تقسیم کی ۔ ریجن ذمہ دارنے 12
ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کو نماز ٹیسٹ کی اسناد تقسیم کیں اور انہیں دیگر اسلامی بھائیوں کو 12 ماہ کے قافلے میں سفر
کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:
محمدآصف عطاری، مجلس قافلہ لاہورریجن)