21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
15
مارچ 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کا ماہانہ
مدنی مشورہ مانسہرہ کابینہ ہزارہ زون میں ہوا جس میں ائمہ مساجد کے ذمہ داران
نے شرکت کی۔ نگران زون محمداشفاق عطاری اور ریجن ذمہ دار عبد الرحمٰن عطاری مدنی
نے مساجدکو آباد کرنے کا ذہن دیا اور مدنی کاموں کی کارکردگی اور رمضان عطیات جمع
کرنے کے حوالے بات چیت کی۔