26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ممبئی
ریجن بنگلور زون منگلور کابینہ میں شعبہ ڈونیشن بکس اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ
Sat, 6 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس اور شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ (گرلز) کے زیر
اہتمام ہند ممبئی ریجن بنگلور زون منگلور کابینہ میں ڈونیشن بکس اور فنانس
ڈیپارٹمنٹ کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ لیا۔
شعبہ
ڈونیشن بکس اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اپڈیٹ نکات بتائے گئے اور اسلامی بہنوں سے جی-ایس-بی
میں اضافہ کرنے کی نیتیں بھی کروائی گئیں۔