20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
کفن دفن کے تحت 2 فروری 2024 ءبروز جمعہ ڈسٹرکٹ
منڈی بہاؤالدین قادرآباد میں غسلِ میت کورس ہوا جس میں اہل علاقہ نے شرکت کی ۔
تحصیل ذمہ دار شعبہ کفن دفن امتیاز احمد عطاری نے غسلِ
میت دینے ،کفن کاٹنے اور کفن پہنانے کا پریکٹیکل طریقہ سمجھایا اور اس حوالے سے
عوام میں پائی جانے والی عمومی غلطیوں کے بارے میں بتایا ۔
اس
کورس میں شعبہ کفن دفن کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد سجیل عطاری نے بھی شرکت کی۔(رپورٹ:رمضان
رضا عطاری)