اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام 27 فروری 2020ء کو ہند  اجمیر ریجن کےکچ زون منڈوی کابینہ میں سات دن پر مشتمل " Basics of Islam " کورس کااختتام ہوا جس میں16 اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ اس کورس میں بچیوں کو وضو، غسل ،نماز نیز جنت اور دوزخ کے بارے میں علم ِ دین سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔آخر میں تقسیم رسائل کا سلسلہ بھی ہوا ۔