ماہ  اپریل2022ء میں مانچسٹر ریجن میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل ہے:

دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 04

بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:84

دیئے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد:190

دیئے گئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 72

تقسیم کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:3