22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مانانوالہ
فاروق آباد کابینہ میں مدرستہ المدینہ اور جامعۃالمدینہ کی بلڈنگ کا افتتاح
Thu, 13 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام مانانوالہ فاروق آباد کابینہ میں 11اگست2020ء بروز منگل مدرستہ المدینہ
اور جامعۃالمدینہ کی بلڈنگ کا افتتاح ہوا اس موقع پر نگران کابینہ اور ڈویژن نگران
نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی نگران جنوبی لاہور زون حاجی عبدالرشید عطاری نے مدرستہ المدینہ اور جامعۃ
المدینہ کی بلڈنگ کا افتتاح کرتے ہوئے اور ذمہ داران کو جلد تعمیرات مکمل کر کےعلم
دین کی شمع روشن کرنے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے علم دین اور دینی درسگاہ تعمیر
کرنے کے فضائل پر سنتوں بھر بیان کیا۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مدنی قافلہ ذمہ دار
فاروق آباد کابینہ)