23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مفتی
علی اصغر عطاری کی بحرین
کے علاقے منامہ میں پاکستانی سفیر محمد ایوب سے ملاقات
Thu, 19 May , 2022
2 years ago
17مئی
2022ء کو بحرین کے علاقے منامہ میں واقع
پاکستانی سفارت خانے میں مفتی علی اصغر عطاری مدنی نے پاکستانی سفیر (Ambassador) محمد ایوب سے ملاقات کی۔
اس
موقع پر مختلف موضوعات کے ساتھ ساتھ دعوت
اسلامی کی دینی خدمات اور پاکستانی کمیونیٹی
کی بہتری کے تعلق سے گفتگو ہوئی۔ خصوصاً
کردار سازی اور اخلاقی امور میں سوسائٹی میں کیسے بہتری آسکتی ہےاس پر تبادلہ خیال
ہوا۔آخر میں مفتی صاحب نے سفیر محمد ایوب کو
مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ سیرت نبوی اور
تصوف پر شائع کردہ کتب پیش کیں۔