26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں ملیر ڈسٹرکٹ 2 کراچی کی ایک مسجد میں
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں مقامی ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ مرکزی مجلسِ شوریٰ کے ارکین
حاجی محمد امین عطاری اور حاجی امین قافلہ عطاری نے اسلامی بھائیوں کی دینی و
اخلاقی تربیت کرتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔
بعدازاں رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے ذمہ
داران کی 15 رجب المرجب کوہونے والے شبِ
براءت اجتماع میں زیادہ سے زیادہ عاشقانِ رسول کو شرکت کروانے کے حوالے سے ذہن
سازی کی۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)