دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت گزشتہ دنوں ملیر کورٹ اور اطراف میں تین مقامات(ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس، آفس سابق نائب صدر ملیر بار، آفس ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی ملیر) پر مدنی حلقوں کی ترکیب بنی۔مدنی حلقوں میں 35وکلا اور کورٹ اسٹاف نے شرکت کی۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔ نیز ریجن ذمہ دار حاجی راحیل عطاری نے مدنی مشورہ بھی فرمایا۔