3 محرم الحرام, 1448 ہجری
شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
ہند ، ممبئی ریجن، مالیگاؤں زون میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسات و مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
Dawateislami