21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی رفیع العطاری نے مجلس مالیات کے
تمام اراکین زون و دیگر کا زوم مدنی مشورہ
لیا
Sat, 11 Apr , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں رکن شوریٰ حاجی رفیع العطاری نے مجلس
مالیات کے تمام اراکین زون، شہر مالیات ذمہ دار اور اکاوئنٹنٹ اور آڈیٹر اسلامی
بھائی کا بذریعہ زوم مدنی مشورہ فرمایا۔
آپ نے سب کو موجودہ حالات کے پیش نظر احتیاط کرنے،
اپنا اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھنے کا ذہن دیا۔ رکن شوریٰ نے مدنی چینل دیکھنے، اور امیر اہلسنت کی ترغیب
پر روزانہ اپنے گھر میں اذان دینے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے سمیت دعوتِ اسلامی کے لئے فنڈ جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔