25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 23اکتوبر2019ء کو ذمہ
داران نے زون ذمہ دار اورنگرانِ کورنگی
کابینہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ملیر میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ، ممبر سندھ
بار کونسل، ڈسٹرکٹ اٹارنی ملیر سمیت سینئر وکلا اور اسٹاف سے ملاقات کی اور انہیں
دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سےوابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ،محمد صہیب عطاری، مجلسِ وکلاء کراچی
ساؤتھ سینٹرل زون)