ڈسٹرکٹ بار ایسوسی
ایشن ملیر کے سابق نائب صدر کے چیمبر میں مدنی درس کاسلسلہ
تفصیل:
دعوت اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 4جنوری2020ء کوملیر
کورٹ کے قریب ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملیر کے
سابق نائب صدر کے چیمبر میں مدنی درس
کاسلسلہ ہوا جس میں وکلا اور کورٹ اسٹاف نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے امیر اہلِ
سنّت کی مایہ ناز کتاب ”فیضانِ نماز“ سے درس دیا اور شرکا ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد صہیب عطاری،مجلسِ وکلا)