دعوت اسلامی کی مجلس وکلاءکے تحت6دسمبر2019ءکو ذمّہ داران نے ملیر کورٹ کراچی کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے وکلا،کورٹ پولیس اور دیگر اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور انفرادی کوشش کرتے ہوئے نیکی کی دعوت دی۔(رپورٹ: محمد صہیب عطاری، مجلسِ وکلا)