25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 28نومبر 2019ء کوملیر بار ایسوسی ایشن کراچی میں
اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں کم وبیش
150وکلا نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے”محبت مصطفٰیﷺ“ کے موضوع پر سنّتوں
بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔چند وکلاکے نام یہ ہیں: امان اللہ یوسف زئی (ممبر سندھ بار کونسل)، راؤ زاہد علی (ملیر بار
کے موجودہ صدر)، مختار جونیجو (سابق جنرل سیکٹری)، بیرسٹر فیاض احمد سمور (سابق صدر)، ظہور حسین مہر (سابق صدر)، اعجاز بنگش (سابق صدر)، اسد اللہ میمن (سابق صدر ملیر بار)، ارشاد علی (ایڈوکیٹ ہائی کورٹ)، حیدر بخش انصاری (ایڈوکیٹ ہائی کورٹ)، پیار علی
سومرو (ایڈوکیٹ ہائی کورٹ)، ریاض آفندی (ایڈوکیٹ
ہائی کورٹ)