دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15 اگست 2020ء کو ممبئی ریجن نگران اسلامی بہن نے  مدنی مشورہ کیا جس میں زون مالیگاؤں کی کابینہ تا زون نگران اورشعبہ جات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ممبئی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لئے اہم نکات پیش کیے نیز کارکردگی شیڈول، ہفتہ وار رسالے کا مطالعہ اور مدنی کاموں کی تحریک کی ترغیب دلائی۔ شعبہ جات ذمہ داران کو ان کے شعبے کی تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے۔