22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملائیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقاد
Tue, 11 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں ملائیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ملائیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماتحت اسلامی
بہنوں کی تربیت کرنے ، فیضانِ زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو
ٹیسٹ دینے اور ا س کام کے لئے بالخصوص ٹائم دینے پر بات چیت ہوئی اور ڈبل ڈونیشن
کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔